نفسانفسی کا عالم

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - سب کو اپنی اپنی پڑی ہونا، آپا دھاپی، خودغرضی کا وقت یا زمانہ۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - سب کو اپنی اپنی پڑی ہونا، آپا دھاپی، خودغرضی کا وقت یا زمانہ۔